جزو بدن

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بدن کا حصہ، جسم کا حصہ، (مجازاً) لازمی حصہ۔ "ان مزاروں میں وہ چیزیں دفن ہیں جو زندگی میں ان کے جزو بدن رہ چکی ہیں۔"      ( ١٩٤٦ء، شیرانی، مقالات، ١٧ )

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ اسم 'جزء' کے ہمزہ کو واؤ سے بدل کر آخر پر کسرۂ اضافت لگا کر عربی اسم 'بدن' لگانے سے مرکب اضافی 'جزو بدن' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٩٧ء میں "کاشف الحقائق" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - بدن کا حصہ، جسم کا حصہ، (مجازاً) لازمی حصہ۔ "ان مزاروں میں وہ چیزیں دفن ہیں جو زندگی میں ان کے جزو بدن رہ چکی ہیں۔"      ( ١٩٤٦ء، شیرانی، مقالات، ١٧ )

جنس: مذکر